Rabbana Atina Fid-Dunya (دنیا و آخرت کی بھلائی کی دعا)
Quranic Rabbana Duas
رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ
Transliteration: Rabbana atina fid-dunya hasanatan wa fil-akhirati hasanatan wa qina 'adhaban-nar.
اردو ترجمہ:
اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں بھی بھلائی عطا فرما اور آخرت میں بھی بھلائی عطا فرما اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا۔
English Translation:
“Our Lord, grant us in this world that which is good and in the Hereafter that which is good and save us from the punishment of the Fire.”